
بلاگرز اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے لئے حفاظتی تربیتی ورکشاپ
پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) نے بلاگرزاورانسانی حقوق کےحامیوں سےلاہورمیں تین روزہ حفاظتی تربیتی ورکشاپ کےلئےدرخواستیں طلب کرنی شروع کردی ہیں۔ تربیت میں جسمانی،ڈیجیٹل اورنفسیاتی تحفظ سےمتعلق سیشنزہوں گے۔ آزادی