پاکستانی ذرائع ابلاغ کا ہفت روزہ جائزہ (جلد 11 شمارہ (7)
(2 2فروری تا28 فروری 2013ء کے اخبارات کا جائزہ) صحافت شمالی وزیرستان میں جنگ اور جیو کے نمائندے ملک ممتاز فائرنگ سے شہید (لاہور )شمالی وزیر ستان کے علاقے میرانشاہ مین جیو نیوز کے نمائندہ ملک ممتاز کو دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔ وہ قریبی گاؤں میں تعزیتی کے لئے گئے تھے […]